پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے‘ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے‘ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا‘ سندھی‘ پنجابی کی طرح پختون بھی محب وطن ہیں‘ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ حکومت کیا کررہی ہے‘ ملک میں آئین کی بالادستی یقینی بنائی جائے۔

منگل کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پشتونوں کے خلاف مہم چل رہی ہے پشتونوں کو نشانہ بنانے میں حکومت کی سرپرستی ہے پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے۔ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے۔ پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے۔ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی پر سارے بلوچوں کو دہشت گرد نہیں کہا جاسکتا۔ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھی ‘ پنجابی کی طرح پختون بھی محب وطن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشتونوں کے خلاف مہم چل رہی ہے پشتونوں کو نشانہ بنانے میں حکومت کی سرپرستی ہے پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے۔ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی پر سارے بلوچوں کو دہشت گرد نہیں کہا جاسکتا۔ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھی ‘ پنجابی کی طرح پختون بھی محب وطن ہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پنجاب میں دہشت گردوں کی .نرسریاں ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ حکومت کیا کررہی ہے۔ ملک میں آئین کی بالادستی یقینی بنائی جائے پیپلز پارٹی نے وفاق کو مضبوط کرنے کی کوشش کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…