آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی ز ردار ی کوسیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے پرلوئردیرمیں پیپلز پارٹی کے جلسے میںان کی شرکت منسوخ کر دی گئی ہے۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق آصف علی زرداری سمیت مرکزی قیادت نے لوئردیرمیں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرناتھالیکن سیکیورٹی خدشات کے باعث مقامی انتظامیہ نے آصف زرداری… Continue 23reading آصف زرداری کی ”جان “کو خطرہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































