اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک کس سڑک پر اپنا ہیلی کاپٹر اتار لیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ڈرامائی انداز میں اوکاڑہ انٹری۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بغیر کسی پیشگی اطلاع اپنا ہیلی کاپٹر اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اتارنے کا حکم دے دیا۔ جس جگہ ہیلی کاپٹر اتارا گیا وہاں کوئی سرکاری گاڑی نہیں تھی جس پر شہباز شریف نے سڑک سے گزرنے والی ایک گاڑی کو روکا اور اس میں بیٹھ کر بغیر پروٹوکول ہیڈ سلیمانکی کے گندم خریداری مرکز جا پہنچے۔

وزیر اعلی کی آمد پر کاشتکاروں کی بڑی تعداد مرکز پر جمع ہو گئی اور وزیر اعلی کا اچانک چھاپہ کھلی کچہری میں بدل گیا- وزیر اعلی نے کاشتکاروں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کیلئے ہدایات جاری کیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…