لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی آج لوئر دیر میں انتخابی میدان سجائے گی ، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو جلسے میں شرکت کے لئے سکیورٹی کیلئرنس نہ مل سکی جس کی وجہ سے وہ آج کے جلسے میں شریک نہیں ہوسکیں گے ،
ان کی جگہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ان کی نمائندگی کا فریضہ انجام دیں گے ۔