فیس بک پر دوستی ،حسینہ نے سعودیہ پلٹ نوجوان کو لوٹ لیا،لاکھوں روپے سے محروم
بہاولپور (این این آئی) فیس بک حسینہ نے شادی کے نام پر نوجوان سے لاکھوں روپے بٹور لئے۔ مبارک پور موضع منگلوٹی کے رہائشی سعودیہ پلٹ محمد آصف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مخدوم عالی کی رہائشی لڑکی نے فیس بک کے ذریعے اس سے دوستی کی اور شادی کا جھانسہ… Continue 23reading فیس بک پر دوستی ،حسینہ نے سعودیہ پلٹ نوجوان کو لوٹ لیا،لاکھوں روپے سے محروم







































