دہشت گردوں نے بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا،ایسی چیز پکڑی گئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک موبائل ایکسچینج کانیٹ ورک پکڑاہے اوریہ نیٹ ورک چارافراد چلارہےتھے ۔یہ نیٹ ورک دہشتگردوں اوردیگرجرائم پیشہ افراد سے شناختی کارڈزمنگواکران کی بائیومیٹرک تصدیق کرتاتھااورایسے طریقے سے موبائل نمبرزایکٹوکیے جاتے تھے کہ ان نمبروں سے کئ گئی کالوں کوبھی ٹریس کرنا ناممکن تھا۔ڈی ایس پی سی آئی اے نے کہاکہ اس… Continue 23reading دہشت گردوں نے بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا،ایسی چیز پکڑی گئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا