مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں باچہ خان یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے قتل ہونے والے طالب علم مشال کی بہن اپنے بھائی کے مقصد کی تفصیلات سامنے لے آئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہامشعال کی بہن نے کہاکہ اس کابھائی صرف اس
کابھائی ہی نہیں بلکہ ایک بہترین دوست بھی تھا۔اس کی بہن نے بتایاکہ میرے بھائی کوتصوف بہت پسندتھااوروہ ایک دین دارانسان تھا۔مشعال کی بہن نے بتایاکہ میرے بھائی کی زندگی کامقصد نوبل انعام حاصل کرناتھااوروہ اپنے مقصد کےلئے ہروقت محنت کر تارہتاتھا۔