طویل عرصے کی بحث کا خاتمہ،نئی تجویز پر عملدرآمد،حکومت نے کالاباغ ڈیم بنانے کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر بحث اور ریفر نڈم کروانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ اتفاق رائے سے ہی بننا چاہیے اگر ملک میں آبی ذخائر نہ بنے تو صوبے آپس میں دست و گریباں ہوں گے‘… Continue 23reading طویل عرصے کی بحث کا خاتمہ،نئی تجویز پر عملدرآمد،حکومت نے کالاباغ ڈیم بنانے کا اعلان کردیا











































