بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

20اپریل کوپاناماکافیصلہ ،اہم حکومتی وزیربیرون ملک روانہ

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے ۔ 21 سے 23 اپریل تک عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاسوں میں شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین وزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے

۔ وفاقی وزیر خزانہ اپنے تین روزہ دورے میں امریکہ مین عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ 20اپریل بروزجمعرات کوسپریم کورٹ نے پاناماکیس کافیصلہ سناناہے اوریہ فیصلہ دن دوبجے سنایاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…