شیخوپورہ(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ دھرنوں نےمعیشت تباہ کرنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑی۔شیخوپورہ میں بھکی پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیشہبازشریف نےکہاکہ ملک میں روزگارکےدروازےبند ہوچکےتھے۔وزیراعظم صاحب،آپ بنددروازےکھولنےآئےہیں شہبازشریف نے دعوی کہاکہ اگلےسال تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائےگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نےبتایاکہ 3منصوبوں میں112ارب روپےکی بچت ہوئی ہے۔ ان کاکہناتھاکہ 70سالہ تاریخ میں کبھی ایسی بچت نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نےمزید کہاکہ ماضی کےمقابلےمیں یہ خواب نظرآتاہے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نےبتایاکہ ملک کاپیسہ لوٹنےوالےبھی آج نندی پورکی بات کرتےہیں۔ نندی پورمنصوبےپر18سے20ارب روپےفالتولگے۔نندی پورمنصوبہ پیپلزپارٹی دورمیں بغیرٹینڈرکےلگا۔ انھوں نے کہاکہ نندی پورکے6ارب لوٹ کرسوئس بینکوں میں جمع کرائےگئے۔شہبازشریف نےکہاکہ قوم کولوٹنےوالےآج طرح طرح کےالزامات لگاتےہیں۔ایک جج نےکہا کہ پاناماکافیصلہ لوگ20سال یادرکھیں گے۔ شہبازشریف نے مزید کہاکہ میرےلیےوہ جج بہت ہی قابل احترام ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ ہمارے منصوبوں میں شفافیت40سال تک یاررکھی جائیگی ۔ شہبازشریف نےکہاکہ پی ٹی آئی کےدھرنےچینی صدرکیخلاف بدترین سازش تھیایک جج نےکہا کہ پاناماکافیصلہ لوگ20سال یادرکھیں گے۔ شہبازشریف نے مزید کہاکہ میرےلیےوہ جج بہت ہی قابل احترام ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ ہمارے منصوبوں میں شفافیت40سال تک یاررکھی جائیگی ۔ شہبازشریف نےکہاکہ پی ٹی آئی کےدھرنےچینی صدرکیخلاف بدترین سازش تھی