پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاناماکیس کافیصلہ نوازشریف کے حق میں آئے گایانہیں ،بکی بھی میدان میں آگئے ،نئی نویلی دلہن نے جہیزدائوپرلگادیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگلہ ہل (آئی این پی)پانامہ کیس کے فیصلہ کی خبر سننے پر سانگلہ ہل میںبکی بھی متحرک ہوگئے، شہر کے پوش علاقوں میں انہوں نے اپنے سنٹر قائم کرلیے جہاں پر لوگوں نے میاں نوازشریف کے حمایت اور مخالفت میں بھاری شرطیں لگائیں۔ ایک اندرونی اطلاع کے مطابق سب سے زیادہ شرطیں میاں نوازشریف کی حمایت

میں لگائی گئی جو کہ ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نواحی گاؤں کے زمیندار چوہدری محمد ارشد نے میاں نوازشریف کی حمایت میں اپنا 10لاکھ مالیت کا بیل داؤ پر لگا دیاجبکہ ایک نئی نویلی دلہن راشدہ رشید نے اپنا جہیز داؤ پر لگا دیا۔ دیگرشہروں میں بکیوں نے مختلف ریٹس مقررکررکھے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…