پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس کی رپورٹ پیر کو پیش کی جائے گی، رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد طارق فاطمی کو دفتر خارجہ سے ہٹانے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ کچھ روز قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بتایاتھا کہ رپورٹ پر کمیٹی کے اراکین کا… Continue 23reading پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ











































