ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری اخلاق ،شیخ عتیق اوردیگرن لیگی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کےدوران ہوئی اوراس موقع پران رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیااورعمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔ملاقات کے بعد عمران خان… Continue 23reading ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے











































