پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے عید الفطر کا تحفہ دیدیا!!

25  جون‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ، وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں عید خوشی کا موقع ہے، لوڈ شیڈنگ نہ کرکے عوام میں خوشیاں بانٹنا چاہتے ہیں۔عابد شیر علی نے کہا کہ حکومت 19ہزار 252میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے،

ہمارے پاس سسٹم میں دینے کے لیے اضافی بجلی موجود ہے۔ ہم آئندہ 6 سے 8ماہ میں بجلی پیداوار 25ہزار میگاواٹ تک بڑھا ئیں گے۔وزیر مملکت پانی وبجلی نے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ان کی طلب کے مطابق پوری بجلی فراہم کریں گے ، بجلی چوروں اور نقصان والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…