ہر سال بھارت سے پاکستان آنے والے ہزاروں یاتریوں کی مہمان نوازی کرتے ہیں لیکن بھارت۔۔۔! پاکستان نے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر برئے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہم ہر سال بھارت سے پاکستان آنے والے ہزاروں سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کرتے ہیں،تمام سہولیات فراہم کرتے ہیں اور مکمل سکیورٹی دیتے ہیں مگر سیکولر ہو نے کا دعویدار بھارت ہمارے 600 زائرین کی مہمان نوازی نہیں… Continue 23reading ہر سال بھارت سے پاکستان آنے والے ہزاروں یاتریوں کی مہمان نوازی کرتے ہیں لیکن بھارت۔۔۔! پاکستان نے بھارتی چہرہ بے نقاب کردیا