بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’وہی ہوا جس کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ الیکشن کمیشن نے کس کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا؟خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ن لیگ ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نےجعلی ڈگری کیس میں ن لیگی ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن

نے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں ضمنی انتخاب کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پی پی 4میں پولنگ 20اگست کو ہو گا جبکہ امیدوار 17سے 19جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے الیکشن کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرست 30جولائی کو جاری کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…