اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

تمام انتظامات مکمل ۔سکیورٹی دستوں نے پوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 10  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری قوم جس دن کا انتظارکر رہی تھی وہ آپہنچا ہے، جے آئی ٹی آج 10جولائی کو پانامہ کیس کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی، ریڈ زون میں ہائی الرٹ، داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ہیں،

دن ایک بجے سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر 3میں تین رکنی بنچ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جے آئی ٹی رپورٹ کا عبوری جائزہ لے گا،جبکہ تصویر لیک معاملے پر حکومتی جواب کا بھی جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ چیئرمین ایس ای سی پی کے خلاف رپورٹ بھی زیر غور آئے گا، ڈی جی ایف آئی اے نے کارروائی کی سفارش کی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی آج 10ستمبر کو حکمران شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ، لندن فلیٹس کے حوالے سے آج اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرے گی، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ریڈ زون میں ہائی الرٹ جبکہ اطراف کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ پر دن ایک بجے سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر 3میں تین رکنی بنچ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جے آئی ٹی رپورٹ کا عبوری جائزہ لے گا جبکہ حسین نواز کی تصویر لیک معاملے پر حکومتی جواب کا بھی جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ چیئرمین ایس ای سی پی کے خلاف رپورٹ بھی زیر غور آئے گی جس میں ڈی جی ایف ایف آئی اے نے کارروائی کی سفارش کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…