اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’11جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ پیش‘‘ جلد نمبر 10میں ایسا کیا ہے کہ اسے شائع نہ کیا جائے؟ جے آئی ٹی سربراہ نے عدالت سے کیا درخواست کردی؟

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، والیم 10جاری نہ کیا جائے، تفتیش متاثر ہو سکتی ہے، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کی سپریم کورٹ سے استدعا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر اور معروف صحافی صابر شاکر نے سپریم کورٹ کے باہر سے رپورٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمے پانامہ کیس کی

تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 11جلدوں پر مشتمل اپنی حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کر دی ہے۔ حتمی رپورٹ پیش کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ 11جلدوں پر مشتمل جے آئی ٹی حتمی رپورٹ کی جلد نمبر 10شائع نہ کی جائے جبکہ باقی جلدیں شائع کرنے پر انہیںکوئی اعتراض نہیں۔ جلد نمبر 10کی اشاعت سے تفتیش متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…