پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان کے چہرے کے تاثرات کیا تھے اور انہوں نے فوراََ کیا کام کیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے پرپاکستان تحریک انصاف مایوسی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے چہرے پر مایوسی نظر آنے لگی اور عمران میڈیا سے گفتگو کئے بغیر سپریم کورٹ سے بنی گالہ روانہ ہوئے۔پاکستان تحریک کی جانب… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان کے چہرے کے تاثرات کیا تھے اور انہوں نے فوراََ کیا کام کیا؟