جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار جب نماز کیلئے گئے تو خواجہ آصف نے کیا ،کیا؟اسمبلی میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان جب نماز عصر کی ادائیگی کیلئے ایوان سے اٹھ کر اپنے چیمبر پر چلے گئے تو وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اپنی نشست سے اٹھ کر وزیرداخلہ کی خالی نشست پر آکر بیٹھ گئے اور وزیراعظم نوازشریف سے بات چیت کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران جب پارلیمنٹ ہاؤس کی

جامع مسجد میں نماز عصر کی اذان دی گئی تو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اپنی نشست سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے اور وہاں نماز عصر پڑھی ان کی نشست کو خالی دیکھ کر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف وہاں آکر بیٹھ گئے اور وزیراعظم نوازشریف سے اہم قومی امور پر بات چیت کرتے رہے ۔ بعدازاں جب وزیرداخلہ ایوان میں دوبارہ واپس آگئے تو خواجہ آصف اٹھ کر اپنی نشست پر چلے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…