منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی ، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں، شور شرابہ کیا، جھوٹ ہے جھوٹ ہے کے نعرے لگائے اور پھر اپوزیشن ارکان واک آوٹ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قومی اسمبلی کے

اجلاس میں آئندہ مالی سال2017-18کیلئے بجٹ تقریر کے دوران پاکستانی معیشت کی تیز رفتار ترقی کے ذکر پر اپوزیشن نے جھوٹ ہے جھوٹ ہے کے نعرے لگائے اور شور شرابہ کیا۔ اپوزیشن نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں اور پھر اپوزیشن ارکان واک آوٹ کر گئے تاہم بعد ازاں حکومتی ارکان انھیں منا کر واپس لے آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…