کلبھوشن یادیو کے ساتھ ساتھ شکیل آفریدی بھی۔۔۔۔! معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے امریکہ کے دورے کے دوران امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ایڈوائزرسے ملاقا ت کی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے دعوی کیاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ایڈوائزرسے ملاقات کی ہے ۔ سمجھ سے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کے ساتھ ساتھ شکیل آفریدی بھی۔۔۔۔! معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کردیا









































