مردان میں توہین کے الزام میں قتل ہونیوالے مشال کے گھر والے کس حال میں ہیں؟افسوسناک انکشاف
پشاور(آئی این پی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے کہا ہے کہ مشعال خان کے گھر والوں کی طرف سے سیکیورٹی کا مطالبہ آیا ہے انہیں فوری سیکیورٹی فراہم کی جائے گی‘ جس قسم کی سیکیورٹی مانگی جائے گی وہ دیں گے۔ مشتاق غنی نے کہا ہے کہ مشعال خان کے گھر والوں کی طرف سے… Continue 23reading مردان میں توہین کے الزام میں قتل ہونیوالے مشال کے گھر والے کس حال میں ہیں؟افسوسناک انکشاف









































