چینی شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری،زرعی شعبے میں بڑ ی اجازت،افواہیں بالاخر سچ ہی نکلیں، حیرت انگیزانکشافات
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے سی پیک منصوبے میں کام کرنے والے چینی شہریوں اورزراعت کے شعبے میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے چینی سرمایہ کاروں کوبغیرویزے کے پاکستان میں داخل ہونے کی منظوری دیدی ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چینی شہریوں کوپاکستان میں ویزہ فری انٹری کے بارے میں اپنے ردعمل میں پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading چینی شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری،زرعی شعبے میں بڑ ی اجازت،افواہیں بالاخر سچ ہی نکلیں، حیرت انگیزانکشافات









































