پانامہ کا جو بھی فیصلہ آنے پر کیا کریں گے ؟ تحریک انصاف نے حتمی اعلان کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ پانامہ کا جو بھی فیصلہ آئے اسے قبول کریں گے مگر آئینی و استحقاق کے کے حقوق رکھتے ہیں‘ قبل از وقت انتخابات کرانا حکومت کی صوابدید ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے… Continue 23reading پانامہ کا جو بھی فیصلہ آنے پر کیا کریں گے ؟ تحریک انصاف نے حتمی اعلان کر دیا