میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی لڑکی کے امتحانات کا نتیجہ کیا آیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ماہ راولپنڈی میں میٹرو بس حادثے میں زندگی کی بازی ہارنے والی میڈیکل کی ہونہار طالبہ کا بعدازمرگ امتحانی نتیجہ آگیا جس میں 19سالہ سمیرا نے تھرڈ سمسٹر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی سمیرا ملت کالج شفاءہسپتال کی طالبہ تھیں اور اسی… Continue 23reading میٹرو بس سے گر کر جاں بحق ہونے والی لڑکی کے امتحانات کا نتیجہ کیا آیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی











































