اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

چین پہنچ کر بھی خواجہ سعد رفیق باز نہ آئے ،وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے چھیڑ چھاڑ

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار عثمان مجیب شامی ان دنوںوزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین کے دوران صحافیوں کے گروپ کے ہمراہ سرکاری وفد میں شامل ہیں ۔ چین سے لکھے گئے کالم میں عثمان مجیب شامی نے وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں پاکستانی وفد کے چین میں روزوشب کے ساتھ ساتھ قومی یکجہتی کے شاندار مـظاہرے کا بھی ذکر کیا۔ اپنے کالم میں انہوں نے ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی دلچسپ نوک جھونک

کا ایک واقعہ بھی تحریر کیا ہے ۔ وہ لکھتے ہیں کہ بیجنگ میں ایک ریستورا ن میں رات کے کھانے کے دوران خواجہ سعد رفیق وقتاً فوقتاً پرویز خٹک کو ’’اکسانے‘‘ کی کوشش کرتے رہے لیکن جیسے ہی ماحول میں تلخی پیدا ہونے کے آثار نظر آنے لگتے، خود ہی فوری ’’بیک ٹریک‘‘ کر جاتے۔ پرویز خٹک بھی اْن کی ’حرکتوں ‘ سے محظوظ ہوتے رہے۔ یہ پاکستانی سیاستدانوں کا انوکھا روپ تھا جس میں سیاسی مفادات کی بجائے قومی مفاد زیادہ نمایاں تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…