بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

گرج چمک اور بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن)میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،ڑوب، قلات، ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور ، سکھر، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر

راشد بلال کے مطابق اگلے دوروز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر جبکہ مالاکنڈ، ڑوب، ڈی جی خان ڈویژن اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی امید ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، سرگودھا، ڈی جی خان، کوئٹہ، قلات ڈویژن، فاٹا اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیزہوائوں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں26، کوٹلی24، مظفر آباد10، گڑھی دوپٹہ03، مالم جبہ16، پاراچنار13، چراٹ10، کوہاٹ05، کالام04، پشاور (ائیرپورٹ04، سٹی02)، دیر، سیدوشریف، بالاکوٹ02، دروش01، ڈی جی خان05، سرگودھا (ائیرپورٹ04، سٹی02)، چکوال03، بارکھان02، خضدار، کوئٹہ (سمنگلی)01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…