لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے ماڈل ٹائون میں قتل ہونے والی گھویلوملازمہ منزہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ منزہ کوزیادتی کے بعد قتل کیاگیاہے ، اس کے چہرے اور گردن پر انگلیوں کے نشانات پائے گئے جبکہ اسکی ہلاکت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی… Continue 23reading لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری









































