ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے ماڈل ٹائون میں قتل ہونے والی گھویلوملازمہ منزہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ منزہ کوزیادتی کے بعد قتل کیاگیاہے ، اس کے چہرے اور گردن پر انگلیوں کے نشانات پائے گئے جبکہ اسکی ہلاکت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ماڈل ٹائون کےایک گھرمیں گھریلوملازمہ منزہ کی لاش ملی تھی اوراس قتل کے شبہ میں پولیس نے د وملزمان اسدعباس رضوی اوراس کے بھائی عادل عباس رضوی کوگرفتارکرلیاتھا۔اب مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد تحقیقات کوآگے بڑھایاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…