مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی حفاظت کیلئے 2500 پولیس اہلکار تعینات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس میں پیشیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جس میں نواز شریف سمیت شریف خاندان کے متعدد افراد کو پاناما کیس کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے کے پیش ہو نا پڑا ،اب تک نواز شریف ، شہباز، حسن اور حسین نواز ابھی تک پیش ہو چکے ہیں ۔ان کے… Continue 23reading مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی حفاظت کیلئے 2500 پولیس اہلکار تعینات









































