جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کس نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں،مریم نواز

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ ہے حسن نوازاورحسین نوازنے کبھی سیاست کاحصہ نہیں رہے لیکن لیکن جمہوریت کے لیئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کا تمغہ ضرور رکھتے ہیں۔مائیکروبلاننگ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرمریم نوازنے اپنے

ایک بیان میں کہاکہ کس نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں، لیکن احتساب کے لئے پیش ہونے کے لئے نوازشریف جیسا دل ھونا چاہیئے۔انہوں نے کہاکہ حسن نوازاور حسین نوازاس عظیم انسان کے بیٹے ہیں جو ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ھوکر نکلاہے۔اوراب کی بارجیت ایک مرتبہ پھرحق کی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…