کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شاہد مسعود فرسٹریشن میں پاگل ہوگئے ہیں۔ نیوز ون کو لیگل نوٹس بھجواؤں گا انہیں شاہدمسعود کی اسٹوری پر معافی مانگنی چاہئے اپنے ٹوئیٹ بیان میں گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ شاہد مسعود کی اسٹوری بے بنیاد ہے اور اس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔