جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنمانے مستعفی ہونے اورسیاست سے مکمل کنارہ کشی کا اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

جیکب آ باد (آئی این پی )سابق اسپیکر قومی اسمبلی و بزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،سابق اسپیکر قومی اسمبلی مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر اس وقت 93سال ہے اس لیے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان کررہا ہوں ،وہ جمعہ کو جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سیاست کی شروعات مسلم لیگ سے کی اور سیاست سے ریٹائر ہونے کے وقت بھی مسلم لیگ میں ہوں، انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پارٹیاں تبدیل نہ کریں کیوں کہ پارٹیاں تبدیل کرنا اچھا عمل نہیں ، ان کا کہنا تھا کہ میں نے سیاست سے استعفیٰ دیا ہے مگر میں آج بھی لیگی ہوں اور میری تمام تر خدمات مسلم لیگ کے لیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…