سرگودھا‘یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت،افسوسناک انکشافات
سرگودھا(آئی این پی) سرگودھا یونیورسٹی میں زیر تعلیم فائن آرٹ کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی، طالبہ ڈیپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی۔پولیس کے مطابق سرگودھا یونی ورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت میں نیا موڑ سامنے آگیا، مذکورہ طالبہ ڈپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت… Continue 23reading سرگودھا‘یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت،افسوسناک انکشافات







































