ن لیگ کی اہم وکٹ گرگئی،سیالکوٹ کے بعد نارروال کانمبرلگ گیا، اہم سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے پی پی135سے رکن پنجاب اسمبلی وسیم بٹ کے بھائی ندیم بٹ نے پی ٹی آئی چئیرمین سیکرٹریٹ میں شعیب صدیقی سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد… Continue 23reading ن لیگ کی اہم وکٹ گرگئی،سیالکوٹ کے بعد نارروال کانمبرلگ گیا، اہم سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل







































