ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیصلے اچانک تبدیل؟ حمزہ شہباز کو بڑی ذمہ داری مل گئی

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصلے اچانک تبدیل؟ حمزہ شہباز کو بڑی ذمہ داری مل گئی، مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا  حمزہ شہباز شریف ان کو وزارت کے معاملات میں مدد دیں گےتفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز کے مستعفی ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے مجتبیٰ شجاع الرحمان

کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نواز شریف کی جگہ ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسی وجہ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا تھا۔ ان ناموں چوہدری نثار اور رانا ثناء اللہ کا نام بھی شامل تھا تاہم ذرائع کے مطابق مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا ہے اور حمزہ شہباز شریف ان کو وزارت کے معاملات میں مدد دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…