تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا،تین رہنمااکھٹے پیپلزپارٹی میں شامل ،جیالے خوش ،شاہ محمودقریشی کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
ملتان(آئی این پی)چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ ملتان کے دوران سابق اراکین صوبائی اسمبلی عباس راں ،ارشد راں سمیت تحریک انصاف کے تین سابق رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں باقاعدہ طور پرشمولیت کا اعلان کردیا۔ ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے تینوں رہنما وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے اور… Continue 23reading تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا،تین رہنمااکھٹے پیپلزپارٹی میں شامل ،جیالے خوش ،شاہ محمودقریشی کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی







































