شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا، عمران خان کی طرف سے جھوٹے الزام لگانے پر دائر کیا گیا‘عدالت نے عمران خان سے 21جولائی تک جواب طلب کرلیا ہیتفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف… Continue 23reading شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا











































