پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
لاہور ( این این آئی) چار ہزار 320 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ایک ہفتے کے دوران تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا ، منصوبے کے مین سول ورکس کا کنٹریکٹر پراجیکٹ سائٹ پر موبلائز کر چکا ہے ، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا آغاز پاکستان میں پن بجلی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر











































