ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اورتجزیہ کار ہارون رشید نے ڈان لیکس کے حوالے حیرت انگیزانکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہارون رشید نے اپنے تبصرے میں کہاکہ ڈان لیکس کی تحقیقات شروع ہوتے وقت یہ بات پہلے سے طے شدہ تھی کہ اس اہم ترین حساس کیس میں اس خاندان کونہیں چھیڑاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف