چمن بارڈر پرافغان فورسز کی جارحیت،باب دوستی سے بڑی خبر آگئی
چمن (آئی این پی) چمن میں گزشتہ روز افغان سیکورٹی فورسسزکی فائرنگ کے بعد تیسرے روز فضا سوگوار اور باب دوستی بند ہونے سے تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں، تعلیمی ادارے بھی نہ کھل سکے، پاک فوج اور فضائیہ الرٹ،تازہ دم دستے چمن پہنچ گئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کے کلی لقمان، کلی جہانگیر اور… Continue 23reading چمن بارڈر پرافغان فورسز کی جارحیت،باب دوستی سے بڑی خبر آگئی