جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے فورکاسٹنگ حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب،کشمیر ، ہزارہ، پشاور، کوئٹہ ڈویڑن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش گوجرانولہ میں 57، نورپورتھل 53، بہاولپور(ائیرپورٹ45،سٹی 29)، اوکاڑہ43 سیالکوٹ(ائیرپورٹ41،سٹی 31)، منڈی بہاوٰالدین، فیصل آباد، ملتان 39، جہلم 37، رحیم یار خان34، گجرات 33، خان پور29، ٹوبہ ٹیک سنگھ 25، لاہور(پنجاب یونیورسٹی 30،سٹی23، ائیرپورٹ 16)، منگلا 23، جھنگ 22، ڈی جی خان 21، مری 17،  جبکہ چترال میں کم سے کم 19اورزیاد ہ سے زیادہ 31ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…