منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کے الزامات ،ن لیگی وزیر نےبڑامطالبہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ خا ن نے کہاکہ مخدوم جاویدہاشمی نے جو بات کی اس پر توجہ نہ دی تو ملک کا آئینی مستقبل خدشات سے دوچار ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کو جاوید ہاشمی سمیت دیگر کو بلاکر فیکٹ فائینڈنگ کرنی چاہئے۔ حقائق سے آگاہی ملنا قوم کا حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…