شیخ رشید کی قریبی خاتون رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئیں
چکوال(آئی این پی )شیخ رشید احمدکو سیاسی جھٹکا خواتین انتخابی مہم کی انچارج تہمینہ ہاشمی نے عوامی مسلم لیگ سے علیحدہ ہوکر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ اتوار کو حاجی پیر ہدایت شاہ مرحوم کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ میرا تعلق پیران سردھی،… Continue 23reading شیخ رشید کی قریبی خاتون رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئیں