ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،ریٹائرڈ افسر کو دوسری بیوی نے مارڈالا،قتل کی ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں عید کے لئے کپڑے نہ ملنے پر دوسری بیوی کے ہاتھوں زخمی ہوالا 75 سالہ محکمہ ایری گیشن کا سابق افسر ہسپتال میں چل بسا۔ بتایا گیا ہے کہ جاوید پارک کا رہائشی 75 سالہ حاجی محمد قریشی محکمہ ایری گیشن سے ریٹائرڈ افسر اور اس نے رضیہ بی بی سے دوسری شادی کر رکھی تھی۔

چند روز قبل دونوں میاں بیوی کے درمیان عید کے کپڑوں پر جھگڑا ہو گیا جس پر رضیہ بی بی نے حاجی محمد قریش کے سر پر ڈنڈوں کے پے در پے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ، جس پر اسے جنرل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ۔پولیس نے مقتول کے بیٹے عمر فاروق کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…