جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

رحمان ملک شریف فیملی پر بجلی بن کر گر پڑے جو ثبوت کوئی حاصل نہ کر سکا وہ جے آئی ٹی کو دے دئیے

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی کا کھلاڑہوں گول کر کے ہی نکلوں گا، رحمان ملک کی پانامہ جے آئی ٹی کے سامنے پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹررحمان ملک پانامہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ۔ پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےا ن کا کہنا تھا کہ اس وقت کے صدر کو لکھے گئے خط اور دستاویزات لیکر آیا ہوں جو جے آئی ٹی کو پیش کروں گا۔ کوئی وجہ نہیں کہ خطوط کو تسلیم نہ کروں۔

ان کا کہنا تھا کہ میری پیش کی گئی دستاویزات کے بعد جے آئی ٹی کو مزید کسی شواہد کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔رحمان ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے بطور ایف آئی اے افسر حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی تھیں جس میں 10تفتیشی افسران نے حصہ لیا تھا تحققیات ذاتی نہیں بلکہ سرکاری سطح پر کی گئی تھیں جس میں پوری منی ٹریل موجود ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں ہاکی کا کھلاڑی ہوں گول کر کے ہی نکلوں گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…