جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

شاہزیب قتل کیس کامرکزی ملزم شاہ رُخ جتوئی گزشتہ ایک سال سے کس حال میں ہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والا مجرم شاہ رخ جتوئی کراچی کے جناح ہسپتال میں ایک سال سے زیرعلاج ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ جتوئی جناح ہسپتال میں ایک سال سے زیرعلاج ہے

اوروہاں پراس کومکمل پروٹوکول کے ساتھ رکھاجارہاہے اس کے ملنے جلنے والے اس سے آسانی سے مل سکتے ہیں اورشاہ رخ جتوئی رات کے اوقات میں گھرچلاجاتاہے اوروہیں پررات گزارتاہے اوردن کے وقت وہ جناح ہسپتال میں ہی رہتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…