منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

کراچی ،پولیس موبائل پرفائرنگ ،4پولیس اہلکارشہید

datetime 23  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سائیٹ کے ایریامیں پولیس کی موبائل پرفائرنگ سے 4پولیس اہلکارشہیدہوگئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس سائیٹ کے علاقے حبیب کالونی میں پولیس کی موبائل پرافطاری

کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے 4پولیس اہلکارشہیدہوگئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق دوپولیس اہلکارموقع پرشہیدہوگئے جبکہ دوہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑگئے ،شہیدہونے والوں میں ایک اے ایس آئی اورتین دیگراہلکارشامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…