شاہزیب قتل کیس کامرکزی ملزم شاہ رُخ جتوئی گزشتہ ایک سال سے کس حال میں ہے؟افسوسناک انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والا مجرم شاہ رخ جتوئی کراچی کے جناح ہسپتال میں ایک سال سے زیرعلاج ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ جتوئی جناح ہسپتال میں ایک سال سے زیرعلاج ہے اوروہاں پراس کومکمل پروٹوکول کے ساتھ رکھاجارہاہے اس کے ملنے جلنے والے اس سے آسانی سے مل سکتے… Continue 23reading شاہزیب قتل کیس کامرکزی ملزم شاہ رُخ جتوئی گزشتہ ایک سال سے کس حال میں ہے؟افسوسناک انکشافات











































